Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انوکھی روایت : شیلڈ مین آف دی میچ فٹ بالر کینیڈی کو انڈوں کے کریٹ کا تحفہ
    • روسی صدر ولادیمیر پیوٹن حیران؟ ایران اندرونی طور پر مضبوط ، داد دینی چاہیے
    • ٹرمپ کے خیال میں ایران کے پاس صرف 22 فیصد میزائل باقی ، آخر کار ایران کو مذاکرات کی ٹیبل پر آنا پڑے گا
    • یوکرین کے صدر زیلینسکی کا کھلا خط ، روس جنگ بند نہیں کرنا چاہتا صدر پیوٹن کے نے مایوس کیا
    • معتدل مقدار میں کافی کا استعمال گردوں میں پتھری کا خطرہ کم کرنے میں مددگار، ماہرین
    • امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ویزے جاری کردیے
    • پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی
    • تاپسی پنو کی 1 سال بعد سوشل میڈیا پر واپسی، بریک کی وجہ بھی بتادی
    • پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا
    • ایران کے خلاف کام کرنے والے امریکی اڈوں کی خطے میں سخت نگرانی ہدف کو نشانہ بنائیں گے اراقچی
    • موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا
    • اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے
    • فرینچ فرائز مسلسل کھانا ذیابیطس کے خطرے میں نمایاں اضافہ کرتا ہے: تحقیق میں انکشاف
    • ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور
    • نادیہ خان کی حمایت میں عتیقہ اوڈھو سامنے آ گئیں
    • اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار
    • آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟
    • آرڈر کی رفتار کئی گنا بڑھانے کی تیاری، ایمیزون کا نیا AI روبوٹ توجہ کا مرکز بن گیا
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان
    • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    برطانیہ ؛ کورونا سے جاں بحق مسلم شخص کی لاش 6 دن تک فریزز میں رکھنا پڑگئی

    By Daily Khabrainاپریل 25, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن( و یب ڈ سک) برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے 71 سالہ عمر افضل کی لاش کو 300 میتوں کے بعد باری آنے کی وجہ سے 6 دن فریزر میں رکھنا پڑی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق انگلینڈ نارتھ ویسٹ کے سابق چیف کراون پراسیکیوٹر نذیر افضل نے اپنے بھائی عمر افضل کی کورونا وائرس سے ہلاک ہونے اور اس کے بعد کے تکلیف دہ مراحل سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ تدفین کرنے والوں ادارے کو پہلے ہی 14 لاشیں اٹھانی تھیں اس لیے ہمارے بھائی کی باری کئی گھنٹوں بعد شام 6 بجے آئی۔عملے کے آنے تک اہل خانہ حفاظتی لباس، دستانے پہنے اور ماسک لگائے مردہ بھائی کے بستر کے پاس 8 گھنٹے تک کھڑے ہیں۔ تدفین کرنے والا عملہ گھر کے اندر داخل نہیں ہوتا اس لیے ہمیں ایک باڈی بیگ دیا جس میں ہم نے لاش ڈال کر گھر کے دروازے پر رکھی جسے عملہ لے گیا۔تدفین کرنے والوں نے کہا کہ ہمیں پہلے ہی 300 لاشیں دفنانی ہیں اس لیے آپ کے بھائی کی میت کو 6 دن تک صنعتی سطح پر استعمال ہونے والے فریزر میں رکھنا پڑے گا کیوں کہ مردہ خانے میں بالکل بھی جگہ نہیں ہے۔ موت کی سند ملنے میں بھی ہفتہ لگ جائے گا کیوں کہ مرنے والوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔واضح رہے کہ 17 عمر افضل ہوم آفس میں مترجم کے حیثیت سے کام کیا کرتے تھے اور ان کا انتقال کورونا وائرس کے باعث رواں ماہ کے آغاز میں ہوا تھا۔ اہل خانہ دل گرفتہ تھے کہ اسلامی شریعت کے اعتبار سے جلد از جلد تدفین ہوجانا چاہیئے تھی لیکن ایسا نہ ہوسکا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    روسی صدر ولادیمیر پیوٹن حیران؟ ایران اندرونی طور پر مضبوط ، داد دینی چاہیے

    ٹرمپ کے خیال میں ایران کے پاس صرف 22 فیصد میزائل باقی ، آخر کار ایران کو مذاکرات کی ٹیبل پر آنا پڑے گا

    یوکرین کے صدر زیلینسکی کا کھلا خط ، روس جنگ بند نہیں کرنا چاہتا صدر پیوٹن کے نے مایوس کیا

    تازہ ترین

    پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار

    آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.