Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گوجرانوالہ میں 220 ملی میٹر بارش، 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • لاہور کے اسپتال میں پنجاب کی پہلی روبوٹک سرجری کامیاب
    • امریکا کو ہتھیاروں کی کمی کا سامنا، ایران اب بھی مضبوط عسکری صلاحیت رکھتا ہے
    • ایران کا اسپین کو فلسطینی حمایت پر خراجِ تحسین
    • حکومت کا ڈیزل درآمد پر PSO کو خصوصی اختیار، دیگر کمپنیوں پر پابندی
    • نئی اے آئی چپس سے گوگل جیمنی کی کارکردگی میں 10 گنا بہتری
    • ورڈپریس خامیوں سے ہیکرز کا حملہ، لاکھوں ویب سائٹس خطرے میں
    • راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور میں اربن فلڈنگ الرٹ جاری
    • لینڈ سلائیڈنگ کے بعد جھیل سیف الملوک روڈ سیاحوں کے لیے بند
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • گیانا کشتی حادثہ: 27 لاشیں برآمد، عملے کی غفلت پر تحقیقات شروع
    • پاکستان نے قومی جیم اسٹون پالیسی منظور کر لی، 2030 تک 50 کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف
    • پیٹرول ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے نظام کی حمایت، 8 فیصد مارجن بڑھانے کا مطالبہ
    • امریکی فوج کا ایران پر تازہ حملوں کا سلسلہ مکمل ہونے کا اعلان
    • امریکا کا مشرقِ وسطیٰ کشیدگی پر عالمی سطح پر احتیاطی انتباہ جاری
    • کینوا کی پی آئی اے کی نئی شناخت کے لیے قومی مقابلے کی تجویز
    • غزہ میں اسرائیلی حملے میں تین بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق
    • ایم ایس ایف کا اسرائیل سے زیرِ حراست فلسطینی طبی عملے کی رہائی کا مطالبہ
    • ٹرمپ نے کینیڈا کی بعض اشیا پر 50 فیصد امریکی ٹیرف عائد کر دیا
    • امریکا نے شہریوں کو مشرقِ وسطیٰ کا سفر مؤخر کرنے کی ہدایت کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نائیجیریا میں ڈاکوؤں کو ہتھیار ڈالنے پر مفت گائے کی پیشکش

    By Daily Khabrainجولائی 19, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ائیجیریا:(ویب ڈیسک) نائیجیریا میں باغی نما ڈاکوؤں کو حکومت کی جانب سے بندوق کے بدلے مویشیوں کی پیشکش ہوئی ہے جس کے تحت ایک اے کے 47 (کلاشنکوف) کے بدلے دو گائیں حاصل کی جاسکیں گی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس علاقے میں گائے جیسے مویشیوں کی بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے۔اس پیشکش کا مقصد یہ ہے کہ ڈاکو راہِ راست پر آکر معمول کے تحت زندگی گزارسکیں۔ واضح رہے کہ نائیجیریا کے شمال مغربی صوبے زمفارا میں یہ ڈاکو موٹرسائیکلوں پر دندناتے ہوئے وارداتیں کرتے رہتے ہیں۔ ان کی وارداتوں سے عام شہری بہت خوفزدہ رہتے ہیں۔اس دیہی معاشرے میں گائے اور دیگر مویشی خاص اہمیت رکھتے ہیں، اگرچہ ڈاکوؤں میں خود چرواہے بھی شامل ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ سیاسی انتقام ، معاشی ناہمواری اور لوٹ مار کے شکار ہیں۔ لیکن ان علاقوں میں گائے کی قیمت 45 ہزار روپے جبکہ بلیک مارکیٹ میں کلاشنکوف کی قیمت تین لاکھ روپے تک ہوتی ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق شرپسندوں نے گائے فروخت کرکے ہتھیار خریدے تھے اور اب حکومت چاہتی ہے کہ وہ دوبارہ ہتھیار ڈال دیں اور ایک اے کے 47 کےبدلے دو عدد گائے لے لیں۔ یہ حملہ آور واردات کے بعد گھنے جنگلات میں غائب ہوجاتے ہیں۔ وہ دکانوں کو لوٹتے ہیں، اغوا برائے تاوان میں ملوث ہیں اور اناج بھی چھینتے ہیں۔ حالیہ ایک حملے میں ڈاکوؤں نے 21 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا تھا۔یہ تنازعہ گزشتہ دس برس سے جاری ہے جو نائیجیریا کے کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ اس میں ایک جانب تو چرواہے ہیں تو دوسری جانب کھیتی باڑی کرنے والے قبائل شامل ہیں

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.