Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا کا پہلا انوکھا ہائی وے

    By Daily Khabrainدسمبر 24, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Solar Highway
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس(ویب ڈیسک)فرانس میں دنیا کے پہلے سولر ہائی وے کی تعمیر کا افتتاح کردیا گیا، یہ ایک ایسی سڑک ہوگی جہاں سولر پینلز لگائے جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سولر ہائی وے سے فرانس کے گاوں ٹورورا کی تمام اسٹریٹ لائٹس کو بجلی فراہم کی جاسکے گی۔ایک کلومیٹر کے اس ہائی وے پر 30 ہزار اسکائر فٹ سولر پینلز لگائے گئے ہیں.ان پینلز کی تیاری اور سڑکوں کی تنصیب وزیر ماحولیات سیگولین رائل کی سرپرستی میں کی جائے گی۔سیگولین رائل کے مطابق شمسی توانائی کا یہ نیا استعمال کافی فائدہ مند ہوگا، اس کے ذریعے بغیر کسی نئے خرچے کے بجلی پیدا کی جاسکے گی۔وزیر ماحولیات نے اس سولر ہائی وے کی ڈیولپمنٹ کے لیے 4 سالہ منصوبے کا اعلان بھی کردیا، جس کے کچھ پراجیکٹس مغربی کوائف اور جنوبی مارسیل میں بھی موجود ہوں گے۔ان شمسی پینلز کی ٹیسٹنگ کے لیے ٹورورا میں روزانہ کم از کم 2 ہزار گاڑیاں استعمال کی جارہی ہیں، اس پروجیکٹ کو فرانس کے سول انجینیئر فرم کولاس نے تیار کیا۔سولر ہائی وے کے خیال کا آغاز جرمنی، امریکا اور نیدرلینڈز میں بھی ہوچکا ہے، جہاں گاڑیاں کچھ اس طرح سے سڑکوں پر چلائی جائیں گی جس سے سورج کی روشنی کو سولر پینلز تک آنے میں کوئی رکاوٹ نہ رہے۔فرم کولاس کے مطابق ایک سوچ کےمطابق فرانس اپنی سڑکوں کا کچھ حصہ سولر پینلز کو دے کر توانائی کے حصول میں خود کفیل بن سکتا ہے۔کئی افراد اس بات کا بھی انتظار کررہے ہیں کہ یہ سولر پینلز وقت گزرنے اور موسم کے ساتھ کس طرح کام کریں گے، اس کے علاوہ انہیں ٹرک نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان

    ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا

    ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.