Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا خوفناک منصوبہ, اندرونی کہانی سامنے آگئی

    By Daily Khabrainدسمبر 26, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    india
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی(خصوصی رپورٹ) بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر کے آبی ذخائر پر 5500 میگاواٹ کے بجلی منصوبے شروع کرے گی۔ اس بات کا فیصلہ مودی حکومت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ کے حربی پہلوں کا جائزہ لینے کیلئے قائم کئے گئے بین الوزارتی ٹاسک فورس نے کیا ہے۔ بین الوزارتی ٹاسک فورس کا پہلا اجلاس گزشتہ روز نئی دہلی میں منعقد ہوا جس میں جموں وکشمیر میں8500میگاواٹ صلاحیت والے پن بجلی پراجیکٹوں کو تیز رفتاری کے مکمل کرنے پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیراعظم مودی کے پرنسپل سیکرٹری نرپندرا مشرا کی صدارت میں ٹاسک فورس اجلاس میں قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوول، خارجہ سیکریٹری ایس جے شنکر ،خزانہ سیکریٹری اشوک لواسااور آبی وسائل سیکرٹری شیشی شیکھر کے علاوہ مقبوضہ کشمیر اور پنجاب کے چیف سیکرٹریوں نے شرکت کی۔ بھارتی اخبار کے مطابق جموں وکشمیر میں پن بجلی منصوبوں کی عمل آوری میں سرعت لانے پرتبادلہ خیال ہوا جبکہ ان پراجیکٹوں کو مالی امداد فراہم کرنے اور ازسر نو منظم کرنے پر بھی بات ہوئی۔ ان منصوبوں میں تلبل نیوی گیشن پراجیکٹ شامل ہے جس کا مقصددونوں مشرقی و مغربی دریاﺅں پر بھارت کے حقوق کو فروغ دینا ہے تاہم اس کیلئے ریاستی حکومت کی منظوری لازمی ہے جو ممکنہ طور پر اگلے مہینے ٹاسک فورس کو اپنے فیصلہ سے آگاہ کرے گی۔ بھارت نے 18ہزار میگاواٹ پن بجلی منصوبوں کی نشاندہی کی ہے جن میں سے 3ہزار میگاواٹ والے پہلے ہی قائم کئے گئے ہیں جبکہ اب بھارت مزید1800میگاواٹ صلاحیت والے پراجیکٹوں کو قائم کرنا چاہتا ہے جن میں 850 میگاواٹ والا ریتلے پراجیکٹ بھی شامل ہے جو پہلے مرحلہ میں ہے۔ دوسرے مرحلہ میں 5500 میگا واٹ والے پراجیکٹوں کو قائم کیاجائیگا۔ ذرائع نے بتایا یہ پراجیکٹ دونوں مشرقی دریاﺅں (بیاس،راوی اور ستلج اورمغربی دریاﺅں سندھ ،چناب اور جہلمپر ہیں جبکہ بھارتی حکومت سندھ طاس معاہدہ کے مطابق اپنی صلاحیتوں کو فروغ دیگی۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان

    ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا

    ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.