تازہ تر ین

”ہیپی برتھ ڈے ڈئیر نواز“ لمبی عمر اور صحت کیلئے دعا۔۔۔

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی وزیرا عظم نریندر مودی نے وزیراعظم نوازشریف کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ نریندر مودی نے اتوار کو اپنی ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم میاں نوازشریف کو 66ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔اس سے قبل انھوں نے کرسمس پر مسیحی برادری کو مبارکباد دی۔ بھارتی وزیر اعظم نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو مبارکبادکے پیغام میں نوازشریف کیلئے لمبی عمر اور صحت کی دعا کی۔ نریندر مودی نے بھارت کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کو بھی ان کی91سالگرہ پر مبارکباد دی۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain