لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے انٹرویو کے نشر ہونے کے بعد پیمرا نے چینل پانچ پاکستان کو سات دن کے اندر اپنی پوزیشن کی وضاحت کرنے کے لئے شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔
پروگرام ”ضیاءشاہد کے ساتھ “ میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاانٹرویو نشر ہونے پر پیمرا نے چینل۵ کو شوکاز نوٹس بھیج دیا
