Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکی ریاستوں آریگون اور نیو میکسیکو میں دو ہفتوں کیلئے سخت کورونا لاک ڈاؤن

    By Daily Khabrainنومبر 14, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکا میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ریاست آریگون اور نیومیکسیکو میں دو ہفتوں کے لیے سخت لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔

    غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گورنر نیومیکسیکو نے عوام کو 2 ہفتوں کے لیے گھروں میں رہنے کا حکم دیا ہے۔

    گورنر نیو میکسیکو کا کہنا تھا کہ ہم زندگی اور موت کی صورتحال سے دوچار ہیں، اگر اب بھی درست عمل نہیں کیا تو جان نہیں بچا پائیں گے۔

    آرگیون کے گورنر نے بھی 2 ہفتے کے سخت لاک ڈاون کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں تمام دفاتر عوام کے لیے بند رہیں گے۔

    گورنر آریگون کا کہنا تھا کہ اسٹورز، جم، میوزیم، پولز اور تھیٹرز دو ہفتوں کے لیے بند رہیں گے۔

    آریگون کے گورنر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ریسٹورینٹس اور بار کو صرف ٹیک اوے کی اجازت ہو گی اور چھ سے زیادہ افراد پر مشتمل اجتماع پر پابندی ہو گی۔

    گورنر آریگون کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے لاک ڈاون کے علاوہ دوسرا آپشن باقی نہیں تھا، تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے۔

    امریکی ریاست کیلی فورنیا، آریگون اور واشنگٹن نے اپنے شہریوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے ہدایت کی ہے جب کہ نیو یارک، میری لینڈ، ورجینیا، منی سوٹا میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے پابندیاں عائد ہیں۔

    غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں کورونا سے یومیہ اوسط 1000 اموات ہو رہی ہیں اور اوسطاً ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔

    امریکا میں کورونا کیسز کی تعداد ایک کروڑ 10 لاکھ 64 ہزار سے زائد ہو چکی ہے جب کہ کورونا سے اموات کی تعداد 2 لاکھ49 ہزار 975 ہو چکی ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.