Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا
    • ہنگری پیرش چرچ کی دیوار پر یا اللہ لکھا ہوا ہے
    • آسام کے جورہاٹ میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ کریش
    • علی امین گنڈہ پور کی مبینہ آڈیو لیک تم ناچو تو فیشن ہم ناچیں تو مجرہ
    • بحرین نے محرم سے قبل ایران و عراق سفر پر پابندی عائد کر دی، شیعہ زائرین متاثر
    • برطانیہ عنقریب اسرائیلی مصنوعات پر پابندی لگا نے جارہا ہے
    • اسرائیل دنیا کا سب سے زیادہ بائیکاٹ کیا جانے والا ملک بن گیا
    • غزہ میں فٹبال ٹیموں نے شہید صحافی انس الشریف کی یاد میں میچ کھیلا
    • فیفا ورلڈکپ: میزبان امریکا کا پیراگوئے کو شکست دے کرفاتحانہ آغاز
    • دبئی ائیرپورٹ ، لاوراث سوٹ کیس سے چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد
    • امریکا: 30 گھنٹے طویل مقابلے کے بعد مفرور ملزم ہلاک
    • ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
    • راولپنڈی،گھر کے اندر زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی
    • اسپیس ایکس آئی پی او کا امریکی بازاروں میں آغاز، مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بن گیا
    • امن معاہدہ طے,وزیراعظم نے حتمی متن کا باضابطہ اعلان کر دیا
    • پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
    • وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت
    • ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
    • ٹرمپ کے ساتھ مکمل اتفاق، ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: نتن یاہو
    • گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اپنےوالد کےنظریےکی خاطرمیں جان بھی قربان کرسکتی ہوں،مریم نواز

    By Daily Khabrainدسمبر 27, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مریم نوازنے کہا ہے کہ مخالف ہونے کےباوجودآج بھی ہم پی ڈی ایم کی شکل میں اکھٹےہیں،شہید بی بی کی موت کازخم ہمارےدل پربھی لگا،آج بھی بی بی شہید کو چاہنےوالےلاکھوں کی تعداد میں ہیں۔انھوں نےکہا کہ اپنےوالد کےنظریےکی خاطرمیں جان بھی قربان کرسکتی ہوں،نظریہ کو پھانسی نہیں لگ سکتی،نظریے کوجلاوطنی نہیں ہوسکتی۔انھوں نے مزید کہا کہ عمران خان کا پی ڈی ایم میں پھوٹ ڈلوانےکاخواب پورا نہیں ہوگا۔

    اتوارکوگڑھی خدابخش میں بےنظیربھٹوشہید کی 13ویں برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ میری ماں اس وقت اللہ کوپیاری ہوگئی جب میں جیل میں تھی، اپنےوالد کےنظریےکی خاطرمیں جان بھی قربان کرسکتی ہوں۔

    مریم نواز نے کہا کہ سیاست دانوں  سے ماضی میں جو غلطیاں ہوئیں،اس کافائدہ اٹھایاگیا، سیاسی کوڑا اکھٹا کرکے پی ٹی آئی بنائی گئی، پی ٹی آئی دھرنوں اورسازشوں کیلئےاستعمال کیاگیا۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ وزیراعظم اعتراف کررہاہےکہ میں نااہل اورنالائق ہوں اور چیخ چیخ کرکہہ رہے ہیں کہ مجھے کچھ نہیں آتا۔

    مریم نواز نے بتایا کہ جب بے نظیر بھٹو کی شہادت ہوئی تو سب سے پہلے نوازشریف اسپتال پہنچے اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو گلے لگایا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ بے نظیر کی شہادت پر نوازشریف کے گھر سوگ کا عالم تھا اور ایسا معلوم ہورہا تھا کہ اپنا کوئی رخصت ہوگیا ہو۔

    مریم نواز نے مزید کہا کہ عمران خان کو جو لائیں ہیں انھیں پیچھے ہٹنا ہوگا، عمران خان آج پی ڈی ایم سےاین آراومانگ رہاہے، این آراوکی بھیک مانگنے کیلئے جیل کےدروازےکھل جاتےہیں،مہنگائی کوگھربھیجنےکیلئےعمران خان کوگھربھیجناہوگا۔

    لیگی رہنما نے یہ بھی کہا کہ یادرکھنا کہ نظریے کوئی بھی کبھی پھانسی نہیں لگ سکتی،عمران خان نےبھارت جا کرپاک فوج کےخلاف بات کی تھی اور اب  کرپشن بچانے کیلئےکہتے ہیں کہ فوج میرےپیچھےکھڑی ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    آسام کے جورہاٹ میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ کریش

    علی امین گنڈہ پور کی مبینہ آڈیو لیک تم ناچو تو فیشن ہم ناچیں تو مجرہ

    فیفا ورلڈکپ: میزبان امریکا کا پیراگوئے کو شکست دے کرفاتحانہ آغاز

    تازہ ترین

    آسام کے جورہاٹ میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ کریش

    فیفا ورلڈکپ: میزبان امریکا کا پیراگوئے کو شکست دے کرفاتحانہ آغاز

    دبئی ائیرپورٹ ، لاوراث سوٹ کیس سے چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

    راولپنڈی،گھر کے اندر زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.