Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کینیڈین خاتون بائیکر روزی گیبریل کا قبول اسلام، پاکستانی بائیکر سے شادی

    By Daily Khabrainمارچ 8, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان میں طویل عرصہ گزارنے کے بعد گزشتہ برس دائرہ اسلام میں داخل ہونے والی کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل پاکستانی سیاح عدیل عامر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔گزشتہ روز انسٹاگرام پر روزی گیبرئیل کی جانب سے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو شادی کی خوشخبری سنائی گئی۔ کینیڈین بلاگر نے اپنی شادی کے اعلان سے متعلق ایک طویل پوسٹ لکھی۔

    روزی گیبرئیل نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میں شادی شدہ ہوں، میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں پاکستان آؤں گی اور اس ملک، یہاں کے عوام اور ایک خاص فرد کے ساتھ محبت میں مبتلا ہو جاؤں گی، میں نے پوری زندگی اپنے جیون ساتھی اور بہترین دوست کی تلاش کی۔

    کینیڈین بلاگر اور موٹر سائیکلسٹ اپنی پوسٹ میں آگے چل کر لکھتی ہیں، پاکستان آنے سے پہلے میں نے کسی کو ڈھونڈنے کی ضرورت ختم کر دی تھی، میں نے خدا کے ساتھ ایک معاہدہ کیا کہ اگر مجھے اپنی باقی زندگی بغیر کسی شخص کی ضرورت کے صرف اُسی کے لیے گزارنی ہے اور اپنے آپ سے پیار کرنا ہے تو "مجھے مکمل کر دیں” ، اور یہ اب ہو گیا ہے۔

    فوٹو:بشکریہ انسٹاگرام

    اور جب آپ جھک جاتے ہو تو یہ ایک حیرت انگیز بات ہے اور جب آپ یہ کرلیتے تو آپ کو 10 گنا اور زیادہ نوازاجاتا ہے، خدا کہتا ہے کہ اپنی ضرورتوں کے لیے اپنی خواہشوں کو ترک کرو، اس لیے کہ میرے پاس تمہارے لیے جو کچھ بھی ہے وہ ان (خواہشات) سے بہت زیادہ ہے۔

    مجھے ناصرف اپنا ساتھی ملا بلکہ ایک بہترین دوست بھی مل گیا، یہ وہ شخص ہے جس کو میں بے حد پسند کرتی ہوں اور بےتحاشہ محبت کرتی ہوں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار

      مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.