Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email وزیر اعظم عمران خان نے چیف ایڈیٹر خبریں گروپ ضیا شاہد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا و نگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا بھی کی۔