Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وسیم عباس قتل کیس: ندیم قریشی کا پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس
    • اے ایس پی کینٹ مقتول کی والدہ کو دلاسہ دیتے ہوئے
    • ملتان : وکلاء قاتل پر تشدد کر رہے ہیں ۔
    • ایس پی کینٹ مقتول بچے کے گھر پہنچ گئی’انصاف دلانے کی یقین دہانی
    • دوشنبے:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تاجکستان کے صدر ایمومال رحمدن سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • روس کی پاک’افغان کشیدگی کے خاتمے اور باہمی مسائل حل کرانے میں تعاون کی پیشکش
    • بلوچستان میں صوبائی مشیر کا بھائی اسلحہ کے زور پر اغوا
    • اسد قیصر نے عمران خان سے اپنے بھائی کو وزیراعلی پختونخوا بنانے کی درخواست کی جسے انہوں نے مسترد کیا: بیرسٹر سیف
    • صدر زرداری کا ستارہ گردش میں ہے:سامعہ خان کی پیشگوئی خبریں ڈیجیٹل کے پروگرام پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے
    • پٹرول 88 پیسے ڈیزل 53 پیسے مہنگا
    • کے پی میں گورنر راج ایمر جنسی صوبے کی معدنیات پر کنٹرول کیلئے ہی فضل الرحمان
    • ماہر نجوم سامعہ خان خبریں ڈیجیٹل کے پوڈ کاسٹ فر نٹ فٹ میںخصوصی گفتگو کرتے ہوئے۔
    • عائزہ خان اپنے بولڈ انداز کے باعث ٹرولنگ کی زد میں
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • سہ فرقی سیریز پاکستان کی انگلینڈ کو 87رنز سے شکست
    • ای پاسپورٹس کے لازمی جراء کی تاریخ میں توسیع کردی گئیا
    • 35ارب کے جعلی امریکی ڈاک ٹکٹ فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار
    • میر رضا کی ہلاکت خود کشی نہیں قتل جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری
    • کیٹ مڈلٹن شہزادہ ہیری سے صلح کیلئے شہزادہ ولیم پر دبائو ڈال رہی ہیں: شاہی ذرائع کا دعویٰ
    • بھارتی فورسز نے ترال پلوامہ میں نظربند کشمیری کا رہائشی مکان تباہ کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آزاد کشمیر میں جیت ، پی ٹی آئی نے سندھ کو سیاسی ہدف بنانے کا فیصلہ کرلیا

    By Daily Khabrainجولائی 27, 2021
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    آزاد کشمیر الیکشن جیتنےکے بعد وزیراعظم عمران خان کی توجہ سندھ پر مرکوز ہوگئی۔

    اسلام آباد میں وزیر اعظم کی زیر صدارت سندھ اسٹریٹیجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے بعد سندھ کو سیاسی ہدف بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور وفاقی حکومت نے سندھ میں سیاسی اور انتظامی طور پر متحرک ہونےکا فیصلہ کرلیا ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم عمران خان اگست سے سندھ کے دورے کریں گے، سندھ میں اہم شخصیات کو پی ٹی آئی میں شرکت کی دعوت دی جائےگی، وزیر اعظم سندھ کے دانشوروں، وکلا تنظیموں اور سول سوسائٹی سے بھی رابطے کریں گے۔

    اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مشکل حالات میں سندھ کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ میں موجود وفاقی اداروں کو متحرک کیا جائے،سندھ کے عوام کی مشکلات کا ازالہ کیا جائےگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.