مظفرگڑھ(نمائندہ خصوصی)تھانہ ڈی ایچ اے کی حدود میں بچے کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے کے واقعہ پر ایس پی کینٹ ڈاکٹر خدیجہ عمر کی مظفرگڑھ بچے کے لواحقین سے ملاقات، انصاف کی یقین دہانی اور مالی امداد انصاف کی یقین دہانی تفصیل کے مطابق ملتان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 15 سالہ الیکٹریشن کو کار تلے کچل کر قتل کرنے کے افسوسناک واقعے پر ہر آنکھ اشک بار ہے ایس پی سٹی ملتان خدیجہ عمر مظفرگڑھ میں متاثرہ خاندان کے گھر پہنچ گئیں۔ایس پی سٹی خدیجہ عمر نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور لواحقین کو انصاف کی مکمل یقین دہانی کرائی انہوں نے کہا کہ ملزم چاہے کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گامظلوم خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گامظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والا 15 سالہ لڑکا ملتان میں ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں الیکٹریشن کا کام کرتا تھا۔ کچھ چیزیں پراسیس میں ہیں جلد ہی تفصیل سے آگاہ کر دیا جائے گامتاثرہ خاندان نے ایس پی کینٹ کی آمد اور ہمدردی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کے بیٹے کے قاتلوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
بریکنگ نیوز
- فیلڈ مارشل تہران پہنچ گئے شاندار استقبال ایرانی اعلی حکام سے ملاقاتیں اہم اموار پر بات چیت
- نواز شریف کی ایون فیلڈ سے روانگی کارکنوں کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں
- پنجاب کی دیہات کی ترقی کیلئے ویلج کمیٹی بنانے کا فیصلہ وزیراعلی مریم نواز نے منظوری دے دی
- شام میں انتشار پھیلانے کی کوشش ترک صدر کا اسرائیل کو انتباہ
- KPKگورنر راج ایمرجنسی کیخلاف درخواستیں اٹارنی جنرل کو نوٹس جواب طلب
- امریکا نے مشرقِ وسطی میں 23 بار رجیم چینج میں حصہ ڈالا؛ خصوصی ایلچی نے بھانڈا پھوڑ دیا
- سمندر میں امریکی جہاز کی موجودگی پر چین برہم’دراندازی قرار دیکر نگرانی کے لئے دستے روانہ
- صدر ٹرمپ کا نومبر کے مڈٹرم الیکشن سے پہلے ایران پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں، وائٹ ہائوس
- فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایرانی صدرمسعود پزشکیان’ باقر قالیباف اورمحسن رضائی سے ملاقات کررہے ہیں۔
- نظام میں بہتری کیلیئے ٹیکس نیٹ کا دائرہ کار بڑھانا ناگریز محمد اورنگزیب
- گاڑی سے حملے کا شکار ہونے والی آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ کی ٹانگ کاٹ دی گئی
- عظمیٰ بخاری نے اپوزیشن لیڈر معین ریاض کیخلاف ہتک عزت مقدمہ جیت لیا
- پاکستان اور امریکا کیلئے ٹیکنالوجی میں تعاون انتخاب نہیں، ضرورت ہے: رضوان سعید شیخ
- وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف خواتین کیلئے رول ماڈل ہیں: الیگزینڈر جان ملک
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کنیئرڈ کالج کے 89 ویں کانووکیشن میں طالبہ کو گولڈ میڈل دینے کے بعد والدین کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- اسلام آباد:چھاتی کے کینسر کے حوالے سے سالانہ آگاہی مہم کے موقع پر ایوان صدر گلابی روشنیوں سے منور ہے۔
- یتیم بچہ سپرد خاک قاتل کا ریمانڈ وکلاء نے ملزم پیٹ ڈالا
- شنگائی تعاون تنظیم کے ایجنڈے پر عمل درآ مد کیلئے پر عزم اسحاق ڈار
- محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے عمران خان ہی ہٹا سکتے ہیں: شوکت یوسفزئی
