وزیراعظم عمران خان نے شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ملک امین اسلم نے بریفنگ دی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ شجرکاری کے لئے بھرپور مہم چلائی جائے اور شجرکاری مہم سے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کی جائے۔