Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email چینی ویکسین سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھی 20 لاکھ ڈوز سائنو ویک پاکستان پہنچی تھیں۔ واضح رہے کہ ویکسین وزارت صحت کے حوالے کردی گئی ہیں۔
پاکستان کے 6 شہروں جیکب آباد، سبی، تربت، دادو، سکھر اور نوابشاہ میں محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا