وزیراعظم عمران خان نے دماغ کے فالج میں مبتلا، 34 سالہ فنکار عمر جرال سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران وزیر اعظم عمران خان کے مداح نے اپنے ہاتھوں سے پینٹ کیے ہوئے پوٹریٹ وزیراعظم عمران خان کو بطور تحفہ پیش کیے۔
واضح رہے کہ 34 سالہ عمر جرال دماغی فالج ’cerebral palsy‘ نامی بیماری میں مبتلا ایک باصلاحیت فنکار ہے۔