تازہ تر ین

نوجوان نسل کو صحیح سمت دکھانے کی اشد ضرورت: شان

لاہور: (ویب ڈیسک) اداکار شان نے کہا ہے کہ اپنی ثقافت کو پس پشت ڈال کر اور دوسروں کی ثقافت کی نقل کر کے کامیابی حاصل نہیں کی جاسکتی ، فلم ، ٹی وی اور سٹیج ایسا مؤثر پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے نوجوان نسل کو صحیح سمت دکھانے کی اشد ضرورت ہے بصورت دیگر ہمارے پاس سوائے پچھتاوے کے کچھ باقی نہیں بچے گا۔
ایک انٹر ویو میں شان نے کہا کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ ہماری نوجوان نسل کو جس طرح درست سمت دکھانے کی ضرورت ہے اس پر کام نہیں کیا جارہا اور ایسا نہ ہو کہ کہیں دیر ہو جائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain