تازہ تر ین

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 51 پیسے اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ، انٹربینک مارکیٹ میں 51 پیسے مہنگا ہو گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی ڈالر 51 پیسے اضافے سے 175 روپے 40 پیسے پر فروخت ہوا۔
وضح رہے کہ گذشتہ روز بھی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا تھا، روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 39 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا تھا جس کے بعد قیمت 174 روپے 50 پیسے سے بڑھ کر 174 روپے 89 پیسے ہو گئی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain