تازہ تر ین

سٹیٹ بینک نے ہاوسنگ فنانس کیلئے شرح سود میں کمی کر دی

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے ہاوسنگ فنانس کیلئے شرح سود میں کمی کردی، ایک سے 5سال کی مدت پر شرح سود 2 فیصد ہوگی۔
بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل 5سال کیلئے گھر خریدنے پر قرض کی شرح سود 3فیصد تھی ، سٹیٹ بینک کے مطابق اب 6سے 10 سال کی مدت پر شرح سود 4فیصد ہوگی جبکہ اس سے قبل 6سے 10 سال کی مدت پر پہلے شرح سود 5فیصد تھی ۔
مزید برآں11سے 15سال کی مدت کے قرض پر شرح سود 5فیصد مقرر کی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain