Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وسیم عباس قتل کیس: ندیم قریشی کا پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس
    • اے ایس پی کینٹ مقتول کی والدہ کو دلاسہ دیتے ہوئے
    • ملتان : وکلاء قاتل پر تشدد کر رہے ہیں ۔
    • ایس پی کینٹ مقتول بچے کے گھر پہنچ گئی’انصاف دلانے کی یقین دہانی
    • دوشنبے:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تاجکستان کے صدر ایمومال رحمدن سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • روس کی پاک’افغان کشیدگی کے خاتمے اور باہمی مسائل حل کرانے میں تعاون کی پیشکش
    • بلوچستان میں صوبائی مشیر کا بھائی اسلحہ کے زور پر اغوا
    • اسد قیصر نے عمران خان سے اپنے بھائی کو وزیراعلی پختونخوا بنانے کی درخواست کی جسے انہوں نے مسترد کیا: بیرسٹر سیف
    • صدر زرداری کا ستارہ گردش میں ہے:سامعہ خان کی پیشگوئی خبریں ڈیجیٹل کے پروگرام پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے
    • پٹرول 88 پیسے ڈیزل 53 پیسے مہنگا
    • کے پی میں گورنر راج ایمر جنسی صوبے کی معدنیات پر کنٹرول کیلئے ہی فضل الرحمان
    • ماہر نجوم سامعہ خان خبریں ڈیجیٹل کے پوڈ کاسٹ فر نٹ فٹ میںخصوصی گفتگو کرتے ہوئے۔
    • عائزہ خان اپنے بولڈ انداز کے باعث ٹرولنگ کی زد میں
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • سہ فرقی سیریز پاکستان کی انگلینڈ کو 87رنز سے شکست
    • ای پاسپورٹس کے لازمی جراء کی تاریخ میں توسیع کردی گئیا
    • 35ارب کے جعلی امریکی ڈاک ٹکٹ فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار
    • میر رضا کی ہلاکت خود کشی نہیں قتل جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری
    • کیٹ مڈلٹن شہزادہ ہیری سے صلح کیلئے شہزادہ ولیم پر دبائو ڈال رہی ہیں: شاہی ذرائع کا دعویٰ
    • بھارتی فورسز نے ترال پلوامہ میں نظربند کشمیری کا رہائشی مکان تباہ کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بحیرہ روم؛ سخت سردی میں تارکین وطن کی ٹھٹھر کر ہلاکت پر مصری اسمگلر گرفتار

    By Khabrain Newsفروری 20, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    روم: (ویب ڈیسک)
    گزشتہ ماہ بحیرہ روم کے راستے لیبیا سے یورپی ممالک میں داخل ہونے کی کوشش میں 7 تارکین وطن کھلے سمندر میں سخت سردی کے باعث ٹھٹھر کر ہلاک ہوگئے تھے جس پر مصر سے تعلق رکھنے والے ایک انسانی اسمگلر کو گرفتار کیا گیا ہے۔
    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اچھے مستقبل کی تلاش میں یورپی ممالک میں داخل ہونے کے لیے بحیرہ روم کے انتہائی پُرخطر راستے پر خستہ حال کشتی میں سفر کرنے والے 300 سے زائد تارکین وطن میں سے 7 سخت سردی میں ٹھٹھر کر ہلاک ہوگئے تھے۔
    ریسکیو ٹیم نے خستہ حال کشتی میں سے زندہ افراد کو اسپتال منتقل کیا تھا جو زندگی اور موت کی کشمکش میں تھے۔ اگر ریسکیو ٹیم بروقت نہ پہنچتی تو تمام مسافر اس سخت موسم میں ہلاک ہوجاتے۔
    گزشتہ ماہ ہونے والی ان ہلاکتوں پر اٹلی پولیس نے اب انسانوں کی اسمگلنگ کرنے والے ایک مصری ملزم کو گرفتار کر لیا جس پر رقم کے عوض تارکین وطن کو خستہ حال اور پرانی کشتی میں پُرخطر رستے کے ذریعے یورپی ممالک بھیجنے کا الزام ہے۔
    سخت سردی میں ٹھٹھر کر ہلاک ہونے والے تارکین وطن کا تعلق بنگلادیش سے ہے جب کہ زندہ بچ جانے والوں میں بھی اکثر کا تعلق جنوبی ایشیا سے ہے۔
    واضح رہے کہ ہر سال ہزار سے زائد افراد روشن مستقبل کے لیے غیر قانونی طور پر یورپی ممالک پہنچنے کی کوشش میں زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      دوشنبے:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تاجکستان کے صدر ایمومال رحمدن سے مصافحہ کر رہے ہیں۔

      افغانستان سے سرحد پار جرائم وسطی ایشاء کیلئے سنگین مسلہ قرار

      برطانیہ میں کینسر کی تشخیص اور علاج  کے لیے جدید لیبارٹری قائم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.