Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کے لیے3 روزہ تعطیل کا اعلان
    • پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی ایرانی صدر کے طیارے کو پاکستانی F 16 طیاروں نے گھیر لیا اور سلامی دی۔ تصویر میں ایرانی صدر پزشکیان پاکستانی F 16 طیارے کو کھڑکی سے دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے ہی
    • پیوٹن کے مبینہ تعلقات سے متعلق خبر دینے والے صحافی لٹویا میں مردہ پائے گئے
    • پیرس میں ہیٹ ویو- ایفل ٹاور منگل کو بند
    • یورپ شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، فرانس میں 18 ہلاکتیں
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد ادائیگی بند، فیس کیو آر کوڈ کے ذریعے وصول ہوگی
    • ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا کا گرین سگنل
    • پی آئی اے کی پرواز پی کے 309 دورانِ پرواز فنی خرابی کا شکار، بڑا حادثہ ٹل گیا
    • مصر کو ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ سے قبل سیٹل کی پرواز سے روک دیا گیا
    • اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا
    • محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا
    • براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری
    • ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل
    • ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)
    • اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے
    • پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے
    • لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو شکست دینے کیلئے اچھی حکمت عملی تیار کی ہے، فواد عالم

    By Khabrain Newsفروری 23, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے ٹیسٹ بیٹر فواد عالم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو اپنی ہی سرزمین پر شکست دینے کے لیے ایک اچھی حکمت عملی تیار کی ہے۔
    نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز کے لیے کیمپ بہت اچھا جارہا ہے، میچ سینیریو پریکٹس بھی کی ہے، آسٹریلیا کو سامنے رکھ کر ٹریننگ بھی اچھی چاہیے، سیریز کےلیےجتنی تیاری ہونی چاہیے وہ مکمل ہے، جب آسٹریلیا 1998 میں آٸی تھی تو میں نے تماشائیوں کے اسٹینڈز میں بیٹھ کر میچ دیکھا تھا، خوشی ہے کہ اب اسی ٹیم کے خلاف گراونڈ میں اتریں گے۔
    ایک سوال کے جواب میں فواد عالم نے کہا کہ قومی کپتان بابراعظم اور محمد رضوان ورلڈ کلاس پلیٸر ہیں، ان کی پرفارمنس ہم سب کے سامنے عیاں ہے، ہم جیسے کھلاڑی تو بابراور رضوان کے قریب بھی نہیں جاسکتے، بابر اعظم سے بہت سیکھنے کو ملتا ہے، کیمپ میں میچ سینیریو سے کھلاڑیوں کو بہت فاٸدہ ہوا، سابق قومی کپتان اور اپنے دور کے مستند بیٹسمین محمد یوسف کے بطور بیٹنگ کوچ آنے سے بہت فاٸدہ ہوگا۔
    ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے فواد عالم نے کہا کہ مجھے بیٹنگ میں جہاں موقع ملے گا، اسی پوزیشن پر کھیلوں گا، مجھے کوٸی بیٹنگ کا اسٹاٸل تبدیل کرنے کا نہیں کہتا، اگر آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں بھی موقع دیا گیا تو میری خدمات حاضر ہوں گی۔
    انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو اپنی ہی سرزمین پر شکست دینے کے لیے ایک اچھی حکمت عملی تیار کی ہے لیکن اگر حکمت عملی بتاٸی تو آسٹریلیا کو پتہ چل جائے گی، مقامی کنڈیشنز کو دیکھ کر حکمت عملی کی منصوبہ بندی ہوگی، ہمارا کامبی نیشن بہت اچھا چل رہا ہے، اسپنرز اورفاسٹ بولرز اچھے ردھم میں ہیں، امید ہے اچھی کرکٹ کھیلیں گے اور سیریز جیتیں گے،پوری قوم سے درخواست ہے کہ وہ ہماری کامیابی کیلئے دعا کرے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      مصر کو ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ سے قبل سیٹل کی پرواز سے روک دیا گیا

      ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)

      اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.