تازہ تر ین

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2017،سمندرپارپاکستانیوں کے حقوق پرشب خون ہے: مونس الٰہی

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہی نے کہاہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2017،سمندرپارپاکستانیوں کے انتخابی حقوق پرشب خون ہے۔
مونس الہی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ اب صرف ملک میں موجود اوور سیزپاکستانیوں کو ووٹ کی اجازت ہو گی، ای میل سےووٹ کی سہولت ختم، ای وی ایم پر کام بند کر دیا گیا ہے، شریف مافیا نے اربوں ڈالر بھیجنے والے لاکھوں پاکستانیوں کو انتخابی عمل سے بے دخل کر دیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain