Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جدہ: پاکستانی قونصلیٹ میں یوم سیاہ کشمیر کی باوقار تقریب کا انعقاد
    • کراچی ‘پولیس مقابلے، 3 ملزم ہلاک،ایک اہلکار بھی زخمی
    • کمسن بچیوں سے زیادتی کاملزم مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں  صحافیوں کیخلاف جرائم کے  خاتمے کا عالمی دن آج منایا جائیگا
    • پاکستانی قونصلیٹ جدہ میں یوم سیاہ کشمیر کی باوقار تقریب
    • ایل پی جی کی گرانفروشی برقرار،570سے600روپے کلو تک فروخت جاری
    • راولپنڈی: بنی چوک نوجوان شادی بیاہ میں استعمال ہونیوالی پالکی تیار کرنے میں مصروف ہے۔
    • گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر 1404ٹریفک حادثات 742 افراد شدید زخمی24
    • سائنسدانوں نے سہارے کے بغیر چلنے والا روبوٹک ہاتھ تیار کر لیا
    • ویزوں کے مسائل کے باوجود عالمی نمائش نے توقعات سے زیادہ کامیابیاں سمیٹیں
    • مولانا محمد عبداللہ نثار مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نائب امیر مقرر
    • آئی ایس پی آر نے یوم آزادیِ گلگت بلتستان کی مناسبت سے خصوصی ملی نغمہ شانِ پاکستان، گلگت بلتستان ریلیز کر دیا
    • لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور کی مرکزی شاہراہ مال روڈ پر تعطیل کے روز ٹریفک کا بہائو نہ ہونے کے برابر ہے۔
    • امریکا کا 150سے زائد افغان شہریوں کو براستہ پاکستان کابل ڈی پورٹ کرنیکا فیصلہ
    • سادات کو آپریٹو ہاسنگ سوسائٹی کا 8 نکاتی ایجنڈ اکثریت رائے سے منظور
    • جنرل سیکرٹری محمد طارق ہاشمی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، ملک اعجاز احمد، محمد اکرم، اسسٹنٹ رجسٹرار چودھری شرجیل احمد و دیگر سٹیج پر بیٹھے ہیں
    • ریاض میں پاکستان اور گلوری ایونٹ کی جانب سے شاندار میوزیکل شو کا انعقاد
    • لاہور جمخانہ قلب میں نا خوشگوار واقعہ امیرزادوں کی گالی گلاچ لڑائی جھگڑا
    • شورکوٹ چھاؤنی خوفناک ٹریفک حادثے کے دوران دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق
    • ننکانہ صاحب کی مذہبی تقریبات مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کیلئے خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ون ڈے رینکنگ:امام الحق نے ویرات کوہلی سے دوسری پوزیشن چھین لی

    By Khabrain Newsجون 15, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: (ویب ڈیسک) ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے بلے بازوں کی حکمرانی برقرار ہے۔کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم اور امام الحق کی جوڑی نے عالمی رینکنگ کی پہلی دو پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ فاسٹ باولر شاہین آفریدی ایک بار پھر چوتھے نمبر پر پہنچ گئے۔
    ویسٹ انڈیز کیخلاف شاندار کارکردگی کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی او ڈی آئی رینکنگ بہتر سے بہتر ہونے لگی۔ آئی سی سی او ڈی آئی رینکنگ میں کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم پہلی پوزیشن پر بدستور براجمان ہیں۔
    قومی بیٹر امام الحق نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے دوسری پوزیشن چھین لی۔امام الحق ویسٹ انڈیز کیخلاف تین میچوں میں ایک سو ننانوے رنز بنا کر پلئیر آف دی سیریز قرار پائے تھے۔ آئی سی سی رینکنگ میں امام الحق آٹھ سو پندرہ ریٹنگ پواِنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
    آئی سی سی او ڈی آئی باولرز رینکنگ میں شاہین آفریدی نے دو درجہ ترقی حاصل کی ہے۔ شاہین آفریدی او ڈی آئی باولرز رینکنگ میں چھٹے سے چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں ۔شاہین آفریدی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف نپی تلی باولنگ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کے بلے بازوں کو ٹف ٹائم دیا تھا۔
    آئی سی سی او ڈی آئی پلئیرز رینکنگ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کی نوویں پوزیشن اور ڈیوڈ وارنر ایک درجہ تنزلی کے بعد دسواں نمبر آگئے ہیں۔ جبکہ ٹیسٹ فارمیٹ میں جوئے روٹ دنیا کے نمبر ون بلے بن گئے ہیں

    Khabrain News

    Keep Reading

    ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں کی دیوانی

    ہاتھ نہ ملانے والے بھارتی کپتان کو عباس آفریدی نے لگاتار 5 چھکے لگادیے

    ٹیسٹ کرکٹ تماشائیوں کی کم تعداد کیون پیٹرسن نے اہم تجویز پیش کر دی

    تازہ ترین

    سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

    پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

    سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

    باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

    گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.