Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور چین نے مشترکہ سرحدی انتظام کیلئے کمیشن فعال کر دیا
    • ادھم پورمیں بھارتی فورسز نے 2 نوجوان شہیدکردیئے
    • ڈیزل3.47روپے مہنگا’ پٹرول 43پیسے سستا ہوگیا
    • یورپی یونین نے دوسرے ممالک کیساتھ مل کر اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان کر دیا
    • یمنی فورسز حوثیوں میں شدید جھڑپیں
    • فیول ریلیف پیکیج پر حکومت ‘ پٹرولیم ڈیلرز کے مذاکرات کامیاب’ ڈیڈلاک ختم
    • معیاری قانونی تعلیم مئوثر نظام انصاف کیلئے انتہائی اہم: چیف جسٹس
    • پاکستان کا چیس اولمپیاڈ میں اسرائیل کے خلاف میچ کا بائیکاٹ
    • بغیر لائسنس لائیو اسٹاک کی ویکسین کی تیاری اور فروخت کا انکشاف سینیٹ کمیٹی میں تہلکہ
    • روس اور چائنہ کا ایران پر پابندیوں کی امریکی قرارداد کا مسود وہٹو
    • یہودی مفادات کو نشانہ بنانے کا الزام، سویڈن نے ایرانی سفارتی اہلکار کو ملک بدر کردیا
    • ابھیشیک شرما نے افغان بولرز کا بھرکس نکال دیا 30گیندوں پر سنچری بناکر ریکارڈ قائم کر دیا
    • مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی حنیف جٹ انتقال کرگئے
    • فلمی کردار حقیقی زندگی کع بھیمتاثرر کرتا ہے کریتی سینن
    • فواد چوہدری کا سوال عظمیٰ بخاری کا رسیدوں سے کرارا جواب مریم نواز کے جہاز کے بلوں پر سوشل میڈیا کا پارہ ہائی
    • ابھشیک شرما نے 30 گیندوں پر تیز ترین سنچری بنا کر تاریخ رقم کردی
    • سونے کی قیمت میں اچانک نمایاں کمی گزشتہ روز کے تمام اضافے کا خاتمہ
    • سی پی ایل میں معاذ صداقت کا دھماکا کم عمر ترین سنچری میکر کا اعزاز
    • میسی کی 49ویں ٹرافی، انٹر میامی نے کیمپینز کپ جیت لیا
    • کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تحریک انصاف کا نیب قانون میں ترامیم کیخلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان

    By Khabrain Newsجون 20, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نیب قانون میں ترمیم کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔
    تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں امپورٹڈ حکومت کی جانب سے نیب قانون میں ترامیم پر مفصل بریفنگ دی گئی، چیئرمین تحریک انصاف نے نیب قانون میں ترامیم کی بھرپور مزاحمت کی ہدایت کی، عمران خان نے فواد چودھری اور دیگر کو نیب قانون میں ترامیم اور اہداف سے قوم کو تفصیلی طور پر آگاہ کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔
    اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارٹی رہنما کالی پٹیاں باندھیں گے، جماعتی ترجمانوں کو بھی معاملے کو سیاسی مباحثے کا حصہ بنانے کی خصوصی ہدایت کر دی ہے۔
    اس موقع پر خطاب کرتے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ نظامِ احتساب کی تباہی سازش سے مسلط ہونے والی کٹھ پتلیوں کا کلیدی ہدف تھا، روزِ اوّل سے نشاندہی کر رہا ہوں کہ ان کے آنے کا واحد مقصد خود کو این آر او دوم دلوانا ہے، چوروں کو این آر او دوم دیکر نظام احتساب کو باضابطہ طور پر دفن کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
    عمران خان نے کہا کہ ان بڑے چوروں نے نیب قانون کو بدل کر قوم کے لوٹے گئے 1200 ارب ہضم کرنے کی شرمناک کوشش کی ہے، بڑے چوروں کو لوٹ مار کی کھلی آزادی تیسری دنیا میں غربت کی بڑی وجہ ہے، 26 سال بڑے چوروں کو قانون کے تابع کرنے، احتساب کا نظام مضبوط بنانے کیلئے جدوجہد کی۔
    انہوں نے کہا ایک طرف ملک نہیں سنبھل رہا دوسری طرف چوری معاف کروانے کی انکی کوششیں گوارا کی جارہی ہیں، اس کرپٹ سفاک گروہ نے پاکستان کی اخلاقیات تباہ کردی ہیں، اقتدار میں آکر لوٹ مار کرنا اور ادارے تباہ کر کے اس لوٹ مار کو بچانا کلچر بنا دیا گیا ہے۔
    عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ مجرموں کے ٹولے کی اس شرمناک کوشش کی ہر سطح پر مزاحمت کریں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      فواد چوہدری کا سوال عظمیٰ بخاری کا رسیدوں سے کرارا جواب مریم نواز کے جہاز کے بلوں پر سوشل میڈیا کا پارہ ہائی

      سونے کی قیمت میں اچانک نمایاں کمی گزشتہ روز کے تمام اضافے کا خاتمہ

      لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کے خلاف درخواست مسترد کردی

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.