تازہ تر ین

کنگ آف سکسز کا خطاب کس بلے باز کے نام ؟ دیکھئے خبر

بنگلور (ویب ڈیسک ) یوراج سنگھ بھارتی کنگ آف سکسز بن گئے ہیں۔بھارت کے ٹی ٹوئنٹی اسپیشلسٹ یووراج سنگھ نے ٹوئنٹی 20کرکٹ میں زیادہ چھکے جڑنے والوں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر جگہ بنالی،انگلینڈ سے سیریز کے تیسرے میچ میں ان کے چھکوں کی تعداد 74ہوگئی،کرس گیل98، برینڈن میک کولم91، شین واٹسن83، مارٹن گپٹل76 اورڈیوڈ وارنر74 چھکوں کے ساتھ ٹاپ 5میں شامل ہیں،جارح مزاج لیفٹ ہینڈر یوراج نے یہ سنگ میل 58میچز میں عبور کیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain