Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»اہم خبریں»سری لنکا نے ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی سے معذرت کر لی
    اہم خبریں

    سری لنکا نے ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی سے معذرت کر لی

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsجولائی 21, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سری لنکا: (ویب ڈیسک) سری لنکا نے ملک میں جاری سیاسی ومعاشی بحران کے باعث ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی سے معذرت کر لی۔
    سری لنکا کرکٹ نے گزشتہ روزایشین کرکٹ کونسل کو فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں معاشی اور سیاسی بحران کی وجہ سے سری لنکن کرکٹ بورڈ ایشیا کپ T20 کے آئندہ ایڈیشن کی میزبانی کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوگا۔
    سری لنکن میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ حال ہی میں جاری بحران کی وجہ سے لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے تیسرے ایڈیشن کو ملتوی کرنے کے بعد کیاگیا ہے۔
    ایس ایل سی کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورت حال کی وجہ سے چھ ٹیموں کے اس طرح کے میگا ایونٹ کی میزبانی کرنا مناسب نہیں ہے۔
    ایشین کرکٹ کونسل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات یا کسی اور ملک میں ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
    تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ایونٹ منعقد کروانے کے لیے یو اے ای حتمی متبادل مقام نہیں ہے۔ ایشیا کپ بھارت سمیت کسی دوسرے ملک میں بھی ہو سکتا ہے۔
    اے سی سی کی جانب سے آئندہ چند دنوں میں ایشیا کرکٹ کپ کے وینیو کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ ایشیا کپ اس سال اگست اور ستمبر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل منعقد ہونا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا

    مئی 27, 2026

    قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے

    مئی 27, 2026

    آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.