لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔
خیال رہے کہ پاکستان نے سری لنکا کو گال ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کررکھی ہے، اس میچ کی خاص بات نوجوان بلے باز عبداللہ شفیق کی ناقابل شکست اننگز تھی جس کی وجہ سے قومی ٹیم کو تاریخی فتح نصیب ہوئی۔
پاکستانی ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں، انجری کے باعث وہ سری لنکا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے سے قاصر ہونگے۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
