تازہ تر ین

5 افراد …. طالبہ بھی 5 ویں جماعت کی …. پھر کیا ہوا ، دیکھئے خبر

نارووال (بیوروروپورٹ)تھانہ رعیہ کے علاقہ دﺅادمیں 13سالہ لڑکی کے مبینہ طور پر5اوباش نوجوانوں گینگ ریپ،پانچویں کلاس کی طلباءکو تین روز تک زیادتی کرتے رہے اور گذشتہ روز نازک حالت ہونے پر گھر کے دروازے کے باہر پھنک گئے اہل خانہ نے ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی لیکن لڑکی جانبر نہ ہوسکی اور زندگی کی بازی ہار گئی،لڑکی کے والد بشر اور والدہ فراح نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی بیٹی (ع)تین روز قبل گاﺅں کے نوجوان ورغلا کر لے ئے وہ اپنی بچی کو ڈھونڈتے رہے لیکن بچی نہیں ملی گذشتہ روز صبح ان کی بیٹی گھر کے دروازے پر انتہائی غیر حالت میں پڑی ملی جس کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال شفٹ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ راستہ میں دم توڑ گئی اہل خانہ نے تھانہ رعیہ خاص کو اطلاع دی جس پر پولیس تھانہ رعیہ خاص موقع پہنچ گئی اور کاروائی شروع کر دی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain