تازہ تر ین

آئی ایم ایف نے پاکستان کے پروگرام کی مدت اور قرض کو بڑھایا ، مفتاح کو مبارکباد، اسحاق ڈار

لاہور : (ویب ڈیسک) سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اسٹاف کا لیول ایگریمنٹ پہلےہوچکا تھا،یہ ساتواں اور آٹھواں ری ویو ہے، عموما 3سال کا 12 ری ویو کا پروگرام ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پروگرام کی مدت اور قرض کو بڑھایا گیا ، ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری ہوگئی ہے اب رقم کچھ دنوں میں ریلیز ہوجائے گی، اسٹاف کا لیول ایگریمنٹ پہلے ہوچکا تھا، یہ ساتواں اور آٹھواں ری ویو ہے، عموما 3سال کا 12 ری ویو کا پروگرام ہوتا ہے، اگلے سال جون تک تقریباً ساڑھے 900 بلین ڈالر کی رقم بڑھا دی ہے، تاہم بدقسمتی سے پاکستان میں کچھ منفی اپروچ کے ساتھ بھی کوششیں کی گئیں۔
سابق وزیر خزانہ نے موجودہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس سے بیرونی فنانسنگ کو متحرک کرنے میں مدد کرے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain