Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»انٹر نیشنل»انڈونیشیا میں مسلح خاتون کی صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش
    انٹر نیشنل

    انڈونیشیا میں مسلح خاتون کی صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsاکتوبر 25, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جکارتا: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں برقع پوش خاتون نے صدارتی محل میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی گارڈز نے حملہ آور خاتون کو گرفتار کرکے پستول برآمد کرلیا۔
    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں برقع پوش خاتون نے صدارتی محل میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ خاتون نے تلاشی دینے سے بھی انکار کیا اور سیکیورٹی گارڈز کے روکنے پر پستول نکال لی۔
    خاتون نے سیکیورٹی گارڈز کی طرف پستول تانی جس پر دوسرے گارڈز نے خاتون کو پکڑ لیا اور اسلحہ تحویل میں لے لیا۔ خاتون کو محل کی سیکیورٹی انچارج کے حوالے کردیا۔
    خاتون سے پوچھ گچھ کا عمل جاری ہے تاہم خاتون کے محل میں داخل ہونے کی کوشش کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا اور نہ یہ معلوم ہوسکا کہ خاتون کی نیت کیا تھی۔
    مسلح خاتون کی عمر 20 سال بتائی جارہی ہے تاہم نام اور دیگر تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی۔
    واضح رہے کہ گزشتہ برس 31 مارچ کو برقع پوش خاتون نے نیشنل پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا تھا جسے اہلکاروں نے گولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    بھارت میں نمازِ عید ، گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی عائد کر دی گئی۔

    مئی 26, 2026

    اسرائیل کا وجود خاتمے کے قریب ہے اور وہ اگلے آنے والے 25 برس نہیں دیکھ سکے گا۔ مجتبی خامنه ای

    مئی 26, 2026

    لندن مئی میں تاریخ کا گرم ترین دن ریکارڈ، پارہ 34.8 تک پہنچ گیا، ایک صدی پر انار یکارڈ ٹوٹ گیا 60

    مئی 26, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.