تازہ تر ین

18 سالہ دوشیزہ میں فیصل آباد کے ڈاکٹروں نے اہم ترین تبدیلی پیدا کر دی

فیصل آباد  (خصوصی رپورٹ) 18سالہ لڑکی جویریہ مدینہ ٹیچنگ ہسپتال میں کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا (جواد) بن گیا۔ لڑکی کے والد اختر علی جو چنیوٹ کے نواحی گاﺅں کا رہائشی ہے نے بتایا کہ وہ ایک مزدور آدمی ہے‘ اس کی دو بیٹیاں اور دو بیٹے تھے۔ 18سالہ بیٹی جویریہ کی طبیعت چند روز قبل خراب ہوئی جس پر اسے دی یونیورسٹی آف فیصل آباد سے ملحقہ مدینہ ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ یہاں شعبہ یورالوجی کے ہیڈ ڈاکٹر محمد اکرم ملک کے کامیاب آپریشن کی بدولت اس کی بیٹی جویریہ اب بیٹا جواد بن گیا۔
لڑکی‘ لڑکا


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain