کوئٹہ( ویب ڈیسک ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ نوازنے بہت مشکل کنڈیشن میں بولنگ کی ¾جیت کا کریڈٹ محمدنوازکو دینا چاہیے۔ گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ نمی کی وجہ سے بال بہت گیلی تھی ۔نوا ز سے کہا کہ یہی ہیرو بننے کا وقت ہے،بہت چھکے لگ چکے ¾اعتماد سے بال کرانا۔ ان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
