Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سپر لیگ فائنل …. بکیز نے فیصلے بارے اہم خبر سنا دی

    By Daily Khabrainمارچ 3, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    PSL
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹ) پی ایس ایل کے فائنل ے پہلے ہی بکیوں نے اپنی چھریاں تیز کرلیں۔ فائنل سے پہلے دبئی میں ڈیرے ڈالنے والے بک میکرز نے لاہور میں پہنچنا شروع کردیا ہے۔ ان بک میکرز میں لاہور میں واقع ریسٹورنٹ کا مالک سرفہرست ہے جو اس وقت لاہور کا سب سے بڑا بک میکر ہے۔ حاجی ناصر کسی بھی میچ یا ریس کے بارے میں جو بھی فیصلہ کرے دوسرے بک میکرز اس کو مانتے ہیں پولیس سے مک مکا کرنے کے علاوہ محفوظ جگہوں پر بکنگ کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ اس ٹاﺅن، جوہڑ ٹاﺅن ڈیفنس، ماڈل ٹاﺅن اور دیگر پوش علاقوں میں اپنے سسٹم لگالئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے لاہور میں فائنل کے بارے میں بے یقینی کے بادل جھٹتے ہی اس میچ پر اربوں کا سٹہ لگانے کیلئے بکیوں اور شہریوں نے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، بک میکرز اس میچ کیلئے ٹاس ، ہندسوں ، چھوٹے ہندسوں ، بڑے ہندسوں، سنسنی خیز ہونے کی صورت میں بک میکرز کا منافع زیادہ ہو گا اگر میچ یک طرفہ ہو گیا تو بک میکرز کو نقصان بھی ہو سکتا ہے۔ بڑے بک میکرز اس میچ سے پہلے اپنے اثروسوخ اور تعلقات کو استعمال کرتے ہوئے میچ اور وکٹ سے متعلق معلومات جمع کر رہے ہیں، اس سلسلے میں گراﺅنڈ سٹاف اور کئی کھلاڑیوں سے رابطوں کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بک میکرز مافیا اس بارے میں معلومات حاصل کرنے کیلئے سیاسی اثرورسوخ بھی استعمال کر رہا ہے وکٹ سے متعلق معلومات کو بطور خاص حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تا کہ میچ کا بھاﺅ نکالا جا سکے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست

    بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور

    پاکستان کا 2026 ایشین گیمز کے لیے اسکواڈ کا اعلان ، صاحبزادہ فرحان قیادت کریں گے

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.