Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
    • پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایسا برا نگران سیٹ اپ نہیں دیکھا، ان کا کام الیکشن کروانا ہے ظلم نہیں، فرخ حبیب

    By Khabrain Newsمارچ 16, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نگران حکومت کا کام الیکشن کروانا ہے ظلم کرنا نہیں، تاریخ میں ایسا برا نگران سیٹ اپ نہیں دیکھا۔
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان سکیورٹی خدشات کی وجہ سے پیش نہیں ہو رہے، آج عمران خان کی انڈر ٹیکنگ کو تسلیم نہیں کیا گیا، ان کی ضد ہے عمران خان کو گرفتار کر کے عدالت پیش کیا جائے۔
    انہوں نے کہا کہ ہم قانون کی حاکمیت کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، عمران خان پر 85 جعلی مقدمات بنا دیے گئے، جنہوں نے وزیر آباد میں قاتلانہ حملہ کیا وہ عمران خان کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں، جنہوں نے جے آئی ٹی کا ریکارڈ غائب کیا وہ عمران خان کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں، اگر گرفتار کریں گے توعمران خان کی جان کی کیا گارنٹی ہے؟۔
    سابق وزیر مملکت نے کہا کہ شاہ محمود قریشی، اسدعمر، فواد چودھری اور اعظم سواتی چیف سیکرٹری سے ملاقات کر رہے ہیں، ہم نے آپشن دیا ہے رمضان سے قبل جلسے کی اجازت دی جائے، مریم نواز کو چھوٹے چھوٹے گراؤنڈز میں سرکس کی اجازت ہے، مریم نواز چھوٹے چھوٹے شادی ہالز میں خطاب کر رہی ہے۔
    رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ عمران خان کی تقریر پر پابندی لگائی جا رہی ہے، عوام کے دلوں سے عمران خان کی محبت کو ختم نہیں کیا جا سکتا، عامر میر وہ شخص ہے جس کا نام لینا بھی پسند نہیں کرتا، چن چن کر نگران سیٹ اپ میں ایسے لوگوں کو لگایا گیا۔
    فرخ حبیب کا مزید کہنا تھا کہ جی بی پولیس نے کسی پر بندوق نہیں تانی، بندوقیں تاننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، چیف منسٹر جی بی کے ساتھ سکیورٹی ہوتی ہے، چیف منسٹر جی بی جدھر جائیں گے سکیورٹی ان کے ساتھ ہوگی، زمان پارک میں کسی قسم کا کوئی دہشت گرد موجود نہیں، یہ ایک جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، دہشت گرد نگران حکومت اور ان کی پولیس بنی ہوئی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے

      پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم

      عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.