Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»انٹر نیشنل»اسرائیل کا نئی یہودی بستیوں کی منظوری دینا قابل مذمت ہے، او آئی سی
    انٹر نیشنل

    اسرائیل کا نئی یہودی بستیوں کی منظوری دینا قابل مذمت ہے، او آئی سی

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsمارچ 26, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جدہ:(ویب ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے جنرل سیکرٹریٹ نے قابض اسرائیلی حکومت کی جانب سے القدس الشریف شہر سمیت مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں ایک ہزار سے زائد نئی بستیوں کی تعمیر کے لیے بولی لگانے کی شدید مذمت کی ہے۔
    او آئی سی نے اس بات پر زور دیا کہ نوآبادیاتی آباد کاری کی پالیسی غیر قانونی ہے اور یہ بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ بالخصوص سلامتی کونسل کی قرارداد 2334 کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا جارہا ہے۔
    مسلم ملکوں کے اتحاد نے اسرائیلی کنیسٹ کی جانب سے علیحدگی کے قانون کو منسوخ کرنے اور مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں نوآبادیاتی آبادکاری کی سرگرمیوں کو جائز قرار دینے کی شدید مذمت کی۔
    او آئی سی نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ بین الاقوامی قراردادوں کو نافذ کرنے میں اپنی ذمہ داریوں کو نبھائے اور قابض اسرائیل پر دباؤ ڈالیں کہ وہ فلسطینی عوام، ان کی سرزمین اور ان کے مقدسات ان کے خلاف حملوں اور مسلسل خلاف ورزیوں کو روکے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا

    مئی 27, 2026

    قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے

    مئی 27, 2026

    صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.