Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی آئی اے کا لندن آپریشن بحال 27 اکتوبر سے ہفتہ وار 7 پروازیں چلیں گی
    • بنگلہ دیش کی نجم النہار کا عالمی اعزاز 185 ممالک گھومنے والی پہلی مسلم خاتون
    • سونا ایک ہی دن میں 11 ہزار روپے سستا فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے پر آگئی
    • بابر اعظم پر سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم برس پڑے ’’سپر اسٹار بننا تو دور، ابھی اسٹار بھی نہیں‘‘
    • پی سی بی کی امام الحق کیخلاف انکوائری کا فیصلہ
    • پاکستان کا پکل بال ورلڈ کپ میں بڑا اعزاز زین وسیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
    • عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ثانیہ اشفاق کے خلاف عدالت پہنچ گئیں
    • عاقب جاوید نے بابر اعظم اور سرفراز احمد کو شکست کا ذمہ دار قرار دے دیا
    • عرفان محسود کا شاندار کارنامہ ایک منٹ میں 38 پنچز، عالمی ریکارڈ قائم
    • لاہور : کچرا پھینکنے پر ای چالان 5 لاکھ روپے تک جرمانہ
    • برقع اور نقاب پر پابندی، پرتگال میں خلاف ورزی پر 3 ہزار یورو تک جرمانہ
    • ٹائمز اسکوائر میں چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ایرن پیاسینٹی ہلاک
    • ایران پر امریکی حملوں میں 11 ہلاکتیں بحرین نے تازہ تھریٹ الرٹ جاری کردیا
    • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
    • پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

    By Khabrain Newsاپریل 17, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے رہنماتحریک انصاف علی امین گنڈا پور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جج سکندر خان نے استفسار کیا کہ بالفرض میں مجسٹریٹ ہوں اور مجھے کسی آڈیو لیک پر مقدمہ درج کرنا ہو تو کیا کروں؟۔
    پراسیکیوٹر نے کہا کہ وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں مجسٹریٹ مقدمہ دائر کرسکتا ہے۔
    جج نے مزید استفسار کیا کہ علی امین گنڈاپور کے کیس میں اسلحہ کہیں برآمد ہوا ہے؟، پولیس افسر نے بتایا کہ علی امین گنڈا پور سے یا کیس سے متعلق کوئی اسلحہ برآمد نہیں ہوا۔
    پراسیکیوٹر نے کہا کہ علی امین گنڈاپور نے دورانِ تفتیش اپنے بیانات کو کئی بار تبدیل کیا ہے، تحریکِ انصاف کا مقصد ریاست پر حملہ کرنا ہوتا ہے، پوچھا کہ آڈیو کی ریکارڈنگ کب بھیجی؟ اور کب تک رپورٹ موصول ہوگی؟، پولیس اہلکار نے بتایا کہ آڈیو ریکارڈنگ کی رپورٹ آنا ابھی باقی ہے، معلوم نہیں کب آئے گی۔
    پراسیکیوٹر نے دلائل مکمل کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور نے جیل سے باہر آکر ایسے ہی اشتعال پھیلانا ہے۔
    ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے علی امین گنڈاپور کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کل تفتیشی افسر پیش ہوں، درخواست ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائے گا، عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پی آئی اے کا لندن آپریشن بحال 27 اکتوبر سے ہفتہ وار 7 پروازیں چلیں گی

      سونا ایک ہی دن میں 11 ہزار روپے سستا فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے پر آگئی

      عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ثانیہ اشفاق کے خلاف عدالت پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.