تازہ تر ین

اسد عمر کا پی ٹی آئی کے 27 ویں یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی پیغام

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے پارٹی کے 27 ویں یوم تاسیس کے موقع پر تمام ساتھیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اسد عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر، لوگ ساتھ آتےگئےاور کارواں بنتا گیا‘، ’27 سال پہلے عمران خان نے جس سفر کا آغاز کیا آج اس کارواں میں لاکھوں لوگ ہیں‘۔
اسد عمر نے مزید لکھا کہ اس قافلے میں شامل سب ساتھیوں کو یوم تاسیس مبارک ہو‘، واضح رہے کہ عمران خان نے اپنی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد 25 اپریل 1996ء کو رکھی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain