تازہ تر ین

قومی ایئر لائن کی استنبول سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں ٹوائلٹ لیک کرگیا

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی استنبول سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں ٹوائلٹ لیک کر گیا۔
ٹوائلٹ کا گندا پانی جہاز میں پھیلنے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے جس کے بعد پی آئی اے انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق عملے نے واش روم لیکیج کی لاگ بک میں انٹری بھی کی، واش روم لیکج کے باعث طیارے میں گندا پانی پھیلنے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain