تازہ تر ین

سابق وفاقی وزیر اسد عمر سے سینئر قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر سے سینئر قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہوئی، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
ملاقات کے دوران اسد عمر کی رہائی کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اسد عمر سے ملنے کے بعد بابر اعوان عمران خان سے ملاقات کے لیے زمان پارک لاہور روانہ ہو گئے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain