لاہور: (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں وہ محفوظ رہے۔
جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق پر بلوچستان میں خودکش حملہ ہوا ہے حملہ آور مارا گیا ہے ہےالحمدللہ سراج الحق اور دیگر تمام احباب محفوظ ہیں۔