Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انوکھی روایت : شیلڈ مین آف دی میچ فٹ بالر کینیڈی کو انڈوں کے کریٹ کا تحفہ
    • روسی صدر ولادیمیر پیوٹن حیران؟ ایران اندرونی طور پر مضبوط ، داد دینی چاہیے
    • ٹرمپ کے خیال میں ایران کے پاس صرف 22 فیصد میزائل باقی ، آخر کار ایران کو مذاکرات کی ٹیبل پر آنا پڑے گا
    • یوکرین کے صدر زیلینسکی کا کھلا خط ، روس جنگ بند نہیں کرنا چاہتا صدر پیوٹن کے نے مایوس کیا
    • معتدل مقدار میں کافی کا استعمال گردوں میں پتھری کا خطرہ کم کرنے میں مددگار، ماہرین
    • امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ویزے جاری کردیے
    • پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی
    • تاپسی پنو کی 1 سال بعد سوشل میڈیا پر واپسی، بریک کی وجہ بھی بتادی
    • پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا
    • ایران کے خلاف کام کرنے والے امریکی اڈوں کی خطے میں سخت نگرانی ہدف کو نشانہ بنائیں گے اراقچی
    • موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا
    • اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے
    • فرینچ فرائز مسلسل کھانا ذیابیطس کے خطرے میں نمایاں اضافہ کرتا ہے: تحقیق میں انکشاف
    • ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور
    • نادیہ خان کی حمایت میں عتیقہ اوڈھو سامنے آ گئیں
    • اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار
    • آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟
    • آرڈر کی رفتار کئی گنا بڑھانے کی تیاری، ایمیزون کا نیا AI روبوٹ توجہ کا مرکز بن گیا
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان
    • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہماری قیادت کبھی ملک سے نہیں بھاگی، شرجیل میمن

    By Khabrain Newsدسمبر 9, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلزپارٹی سیاسی دشمنیوں سے گریز کرتی ہے اور ہماری قیادت کبھی ملک سے نہیں بھاگی۔

    ٹنڈوجام میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو سب سے بات چیت کرسکتی ہے،8 فروری الیکشن کا دن ہے، کچھ جماعتیں عوام کے پاس جانے سے ڈرتی ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی سیاسی دشمنیوں سے گریز کرتی ہے اور نفرتوں کی سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے، ہمارا مقصد سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کرنا ہے۔

    شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کی مقبول ترین جماعت ہے، لوگ پیپلزپارٹی میں شامل ہو رہے ہیں، ہماری قیادت کھبی ملک سے نہیں بھاگی، ہم الیکشن کے شیڈول کا انتظارکررہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ کچھ جماعتوں نے بلدیاتی الیکشن کا بائیکاٹ کیا، ایک شخص ملک کوتباہی کے دہانے پر لے آیا، سیاسی مقاصد کے لیے اداروں کو متنازع بنایا جا رہا ہے ،پیپلز پارٹی اس وقت میدان میں موجود ہے، انتخابات کے لیے ساز گار ماحول بنایا جائے،

    پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کو بنانے والی پیپلز پارٹی ہے، ہم عوام کے سہارے الیکشن لڑتے ہیں، پیپلز پارٹی الیکشن شیڈول کا انتظار کررہی ہے۔

    مزید کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ میچ فکس ہو، ہمارامقابلہ کسی سیاسی جماعت سےنہیں، ہمارا مقابلہ ملکی مسائل کےساتھ ہے ۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا

    ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور

    کشمیر میں سیاسی ہلچل عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے

    تازہ ترین

    پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار

    آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.