Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گرین شرٹس کی کامیابی سری لنکا پر منحصر

    By Daily Khabrainمارچ 25, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)89پوائنٹس کے ساتھ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں درجے پر موجود پاکستان ٹیم کی بغیر کھیلے ایک درجہ ترقی کا امکان پیدا ہوگیاتاہم اس کا مکمل انحصار سری لنکاکی ٹیم پر ہوگا۔سری لنکا کی ٹیم اگر تین ون ڈے میچوں کی سیریزمیں بنگلہ دیش کو کلین سوئپ سے دوچار کردے تو بنگلہ دیشی ٹیم ایک درجہ تنزلی کا شکار ہوکر پاکستان کی جگہ آٹھویں نمبرپر چلی جائیگی جس کے سبب پاکستان ایک درجہ ترقی پاکر ا±س کی جگہ ساتویں پوزیشن پر آجائیگی۔واضح رہے کہ ان دنوں تین ٹیموں بنگلہ دیش، پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آئی سی سی ورلڈکپ2019ءمیں براہ راست شرکت کیلئے مقابلہ چل رہاہے ان میں سے ایک ٹیم کوورلڈکپ کھیلنے کیلئے لازماً کوالیفائنگ راﺅنڈکھیلنا پڑے گا۔ یاد رہے کہ 2019ءمیں انگلینڈمیں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ میں وہی ٹیمیں براہ راست شرکت کی اہل ہوں گی جو 30ستمبر تک آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ 8 پوزیشنز پر موجود ہوں گی۔ورلڈکپ2019ءمیں براہ راست شرکت سے محرومی کا سب سے زیادہ خطرہ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کو ہے جن کے درمیان 7سے11اپریل کے درمیان ون ڈے سیریز کھیلی جانی ہے لیکن اس سے قبل ان ٹیموں کے درمیان(اتوار) سے چار ٹوئنٹی20میچوں کی سیریز شروع ہوگی۔اس دوران دونوں ٹیموں کی نظریں بنگلہ دیش اور سری لنکا پرجمی ہوں گی کیونکہ اس سیریزکا نتیجہ دونوں ٹیموں خصوصاً پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔واضح رہے کہ پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنی ون ڈے سیریز سے قبل صرف اسی صورت میں ایک درجہ ترقی پاسکتا ہے کہ سری لنکا بنگلہ دیش کو کم ازکم دو میچوں کے مارجن سے شکست دے یعنی کلین سوئپ یاایک میچ بارش کی نذر ہوجانے کی صورت میں2-0سے کامیابی حاصل کرے بصورت دیگر رینکنگ ٹیبل پر کوئی تبدیلی نہیں آئیگی۔تین ون ڈے میچوں کی سیریز میںبنگلہ دیش کے پاس اپنی رینکنگ بہتر بنانے کیلئے کلین سوئپ کے علاوہ کوئی دوسراراستہ نہیں۔بنگلہ دیش کلین سوئپ کرنے کی صورت میں سری لنکاکی جگہ چھٹے نمبرپر آسکتا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست

    بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور

    پاکستان کا 2026 ایشین گیمز کے لیے اسکواڈ کا اعلان ، صاحبزادہ فرحان قیادت کریں گے

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.