Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چین کا سی پیک منصوبوں کو مزید آگے لے جانے کا عزم

    By Daily Khabrainمارچ 25, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ (ویب ڈیسک)چین نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کو مزید آگے لے جانے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس منصوبے سے دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچانے کے لیے مزید مو¿ثر انداز میں کام کرنے کے لیے تیار ہے۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چون اینگ نے اپنی معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ سی پیک دونوں ممالک میں طویل المدتی ترقی کے قیام کے حوالے سے تعاون کا جدید طریقہ ہے۔انہوںنے کہاکہ سی پیک صرف پاکستان اورچین کی مشترکہ ترقی کےلئے اہم نہیں بلکہ اس سے خطے کے ممالک میں بھی خوشحالی آئےگی اور وہ آپس میں جڑجائیں گے۔ہوا چون اینگ کے مطابق سی پیک کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستان اور چین نے وسیع پیمانے پرمشاورت کے اصولوں، مشترکہ تعاون اور فوائد کے اشتراک پر عمل کر رکھا ہے۔ترجمان کے مطابق سی پیک کے فوائد دونوں ممالک کے عوام سمیت خطے کے لوگوں کو حاصل ہوں گے۔سی پیک کے تحت ایک سرکاری روٹ کو کھولے جانے والے خدشات کو مسترد کرتے ہوئے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان، چین کی سستی مصنوعات سے بھر جائےگا جس سے وہاں کی مقامی کمپنیز کو خود کو زندہ رکھنے میں مشکلات درپیش ہوں گی۔ہوان چون اینگ نے کہا کہ پاکستانی فوج کی جانب سے چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کی تینوں افواج کو یوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شمولیت کی دعوت دینا ان کےلئے اعزاز تھا۔ترجمان چینی دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان اور چین اسٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک کی افواج نے روایتی دوستی کو برقرار رکھا ہے۔ہوان چون اینگ نے کہاکہ پاکستان نے بھی 2015 میں چینی فوج کی جانب سے جاپانی فوج کی جارحیت اور فاشزم کے خلاف جیت کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر چینی فوجی پریڈ میں شرکت کے لیے اپنا فوجی دستہ بھیجا تھا۔ان کے مطابق حال ہی میں ان کی فوج کی جانب سے پاکستانی فوجی پریڈ میں شرکت کرنا دونوں ممالک اور فوج کے درمیان اعلیٰ سطح کے اسٹریٹجک تعلقات، باہمی اعتماد اور دوستی کو ظاہر کرتا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان

    ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا

    ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.