Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کے شاہکار منصوبے پر دنیا کی نظریں ، 51ممالک کی دلچسپی ، دشمن حواس باختہ

    By Daily Khabrainمارچ 26, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شیخوپورہ(ویب ڈیسک) وفاقی وزےر دفاعی پیداوار اینڈسا ئنس وٹیکنالوجی رانا تنوےر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان وزےر اعظم نوا ز شرےف کی قےادت میں ترقی وخوشحالی کی جانب تےزی کے ساتھ بڑھ رہاہے حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے با عث اگلے 15سالوں میں پاکستان ایک بڑی اقتصادی قوت بن کر سامنے آئے گا چین،ترکی ،کے بعد ملائشیا، روس سمےت دنےا کے 51ممالک پاک چین اقتصادی راہداری میں شامل ہونے کے لئے پاکستان سے رابطے میں ہیں سی پیک پر تےزی سے عملدرآمد پر دنےا حےران ہے ترقی کے سنہری دور میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کرنےوالوں کے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں وفاق اور صوبوں کو لڑانے کی کی سازشیں دم توڑ گئی ہیں سی پیک کی وجہ سے آج ملک کے مختلف حصے جڑنا شروع ہو گئے ہیں پاکستان ترقی وخوشحالی ،امن وسلامتی اور معاشی استحکام کے راستے پر گامزن ہو چکا ہے اس عظیم قومی منصوبے کے خلاف اندرونی وبےرونی سازشیں نا کام ہو چکی جبکہ ملکی ترقی و خوشحالی کے دشمنوں کے مذموم مقاصد بھی خاک میں مل گئے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحصیل فےروزوالہ کے نواحی علاقے خانپورمیںسابق ممبر ضلع کو نسل شیخوپورہ حاجی طارق محمود ڈوگر کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب اور میڈےا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا پیر اشرف رسول ایم پی اے ، چیئر مین ضلع کونسل را نا احمد عتےق انور ، چودھری نواز بٹر، ملک نوےدبگا ڈوگر، ملک ندیم محمود ، ملک نوےد محمود چوہان رانا پروےز ےوسف ، میڈےا کو آرڈینٹر ندیم گورایہ ، بلدےاتی نمائندوں ، مقامی عہدےداروں سمےت معززین علاقہ کی کثےر تعداد نے استقبالیہ میں شرکت کی رانا تنوےر حسین نے کہا کہ میرٹ ،ترقی وخوشحالی منزل کے حصول کا واحد ذریعہ ہیں قومی وحدت کے لئے فروعی اور با ہمی اختلافات بھلا کر سب اکٹھے ہو جائیں پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کے لئے بنا ہے دنےا کی کو ئی طاقت پاکستان کے وجود کو ختم نہیں کرسکتی بھارت جبروتشدد اور اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیرےوں کو جدوجہد آزادی ہرگز دور نہیں رکھ سکتا کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی ضرور رنگ لا ئے گی اور مقبوضہ وادی بھارت کا غاصبانہ تسلط سے آزاد ہو گی ہم بھارت کے پاکستان مخالف پراپیگنڈہ سے پوری طرح آگاہ ہیں بھارتی حکام زےادہ دےر تک دنےا کی آنکھ میں دھول نہیں جھونک سکتے بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول پربلا اشتعال فائرنگ اور لائن آف کنٹرول پر شرپسند عناصر کی موجودگی کا پراپیگنڈہ کا مقصد آزاد جموں کشمیر میں بد امنی پھیلانا ہے بھارت کے مذموم مقاصد اور ایجنڈے کوناکام بنا دینگے پاک مسلح افواج کسی بھی قسم کی جارحےت کا دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کو ہمہ وقت تےار کھڑی ہیں وفاقی وزےر رانا تنوےر حسین نے سابق صدر زرداری کی حکومت پر تنقےد پر کہا کہ زرادری کو اپنی اور پیپلز پارٹی کی لو ٹ مار،کرپشن کی داستانیں نہیں بھولنی چا ہئیں چار سالوں میں پیپلز پارٹی نے سندھ کے عوام کے ساتھ جو سلوک کیا آج اسی کا نتیجہ وہاں کے عوام بھوک افلاس اور پانی کی عدم دستےابی سے مررہے ہیں سندھ میںصوبائی وزراءکے کرپشن کے میگا سکینڈل اور لو ٹ مار پیپلز پارٹی کے کلچر کی عکاسی کرتا ہے لوٹ مار اور کرپشن کے نت نئے طرےقے ایجاد کرنا زرداری کا طرہ امتےاز ہے قوم چوری کی چوری کھاکر جوان ہو نےوالوںکوپاکستان کو مال غینمت سمجھ کر لوٹنے کا موقع نہیں دے گی پنجاب میں کلین سویپ کرنے کی بات کرنےوالوں کو آئندہ عام انتخابات میں سندھ میں بھی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑے گا ۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم

    سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے

    آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.