Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عجائب گھر سے 40 لاکھ ڈالر مالیت کا سونے کا سکہ چوری

    By Daily Khabrainمارچ 28, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    sika
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    برلن(ویب ڈیسک)جر منی کے ایک عجائب گھر سے 40 لاکھ امریکی ڈالر کی مالیت کا ایک بڑا سونے کا سکہ چوری ہوگیا،اس کینیڈین سکے کو ’بگ میپل لیف‘ کے نام بھی پکارا جاتا تھا اور اس کی مالیت دس لاکھ ڈالر ہے تاہم سو کلو گرام خالص 24 قیراط سونے کی وجہ سے آج کے دور میں اس کی مالیت کہیں زیادہ ہے۔یہ سکہ برلن کے بوڈ میوزیم سے رات کے وقت چرایا گیا۔تاحال یہ واضح نہیں ہے کہ چور الارم سسٹم سے کیسے بچ نکلے یا نصف میٹر چوڑے سکے کو کیسے لے اڑے۔یہ سکہ اتنا بھاری ہے کہ اکیلے شخص کے لیے اس کو اٹھانا مشکل ہے اور پولیس کو شک ہے کہ چور کھڑکی کے راستے داخل ہوئے۔عجائب گھر کے قریب ہی واقع ٹرین کی پٹریوں سے ایک سیڑھی بھی برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ ’اب تک کی اطلاعات کے مطابق ہمارے خیال میں چور عجائب گھر کی عقبی جانب ریلوے ٹریکس کے قریب کھڑکی توڑ کر داخل ہوئے۔وہ عمارت میں داخل ہوئے اور سکے کی جانب گئے۔‘ان کا کہنا تھا کہ ’سکہ عمارت کے اندر بلٹ پروف شیشے کے اندر محفوظ تھا۔‘ تاہم انھوں نے سکیورٹی سٹاف اور الارم سسٹم کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔یہ سکہ رائل کینیڈین منٹ میں 2007 میں تیار کیا گیا تھا۔اس سکے کی موٹائی تین سینٹی میٹر، قطر 53 سینٹی میٹر ہے۔ اس کے ایک جانب ملکہ الزبیتھ دوئم تصویر کینیڈا کی ریاست کی سربراہ کے طور پر بنی ہوئی ہے جبکہ دوسری جانب کینیڈا کا قومی نشان میپل کا پتہ بنا ہوا ہے۔بوڈ عجائب گھر کے سکوں والے حصے میں تقریباً پانچ لاکھ 40 ہزار اشیا موجود ہیں تاہم جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق صرف ’بگ میپل لیف‘ ہی چرایا گیا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا

    ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا

    یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.