نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس
نواز شریف کی بریت کی درخواست پر وقفے کے بعد دوبارہ سماعت
کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی
نواز شریف کے وکیل قاضی مصباح الحسن اور پلیڈر رانا محمد عرفان عدالت پیش
نیب پراسکیوٹر کی جانب سے بریت کی درخواست پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا