Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ امریکا اور ایران کے درمیان آج امن معاہدہ طے پانے کا امکان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سنجے دت مجھ سے شادی کرنا چاہتے تھے، سائرہ بانو کا انکشاف

    By Khabrain Newsجولائی 30, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ اور اداکارہ سائرہ بانو نے انکشاف کیا کہ اداکار سنجے دت ایک زمانے میں ان سے شادی کرنے کے خواہشمند تھے۔

    سائرہ بانو نے سنجے دت کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر انہیں مبارکباد دی اور اپنے مرحوم شوہر اداکار دلیپ کمار کے ساتھ اداکار کی ایک تصویر بھی شیئر کی۔

    سنجے دت کی سالگرہ پر سائرہ بانو کا اہم انکشاف:

    فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر  اسٹوری میں سائرہ بانو کا کہنا تھاکہ سنجے دت ہمیشہ میرے لیے ایک فیملی کی طرح رہا ہے، ہم نے اسے چھوٹے بچے سے ایک قابل ذکر انسان بنتا دیکھا ہے۔

    سائرہ بانو نے اپنے کیپشن میں بتایا کہ سنجے دت ہمیشہ سے ان کے خاندان کے قریب رہے ہیں۔ اماں جی سے لے کر آپا جی تک، صاحب سے لے ان تک، ان کی پوری فیملی نے انہیں ایک چھوٹے بچے سے بڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔

    اسکرین گریب
    اسکرین گریب

    انہوں نے لکھا کہ جب نرگس آپا تقریبات کے لیے ان کے گھر آتی تھیں تو سنجو ان کے ساتھ آتا تھا، نرگس جی اس کے بعد سنجے دت کا ہاتھ ہلا کر کہتی تھیں کہ چلو، سائرہ جی کو بولو تم کیا بولتے ہو مجھے؟ اور پھر سنجو ان کی طرف دیکھتا اور پیاری چھوٹی سی آواز میں کہتا ’میں سائرہ بانو سے شادی کروں گا‘۔

    علاوہ ازیں سائرہ بانو نے کیپشن کے اختتام میں  سنجے دت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے جنم دن پر مبارکباد بھی پیش کی۔

    سنجے دت  کی سالگرہ پر اہلیہ کا پیغام:

    سنجو بابا کی  65ویں سالگرہ  کے خاص موقع پر  انہیں مداحوں کی جانب سے ڈھیروں مبارکبادیں موصول ہو رہی ہیں۔

     اسی دوران ان کی بیوی مانیتا نے بھی اپنے شوہر کو منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے، لیکن انہوں نے اس کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا ہے۔

    مانیتا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ جاری کی جس  کے کیپشن میں لکھا ہے کہ میرے شوہر کو ہیپی ، ہپیئسٹ برتھ ڈے۔ میرے وہ سب سے مضبوط لائف سپورٹ سسٹم ہیں۔

    مانیتا نے مزید لکھا کہ ’آپ کی اندرونی طاقت تمام پریشانیوں کو دور کرتی ہے۔ تمام مشکلات اور چیلنجز پر قابو پاتی ہے۔ آپ نہ صرف میرے لیے بلکہ بہت سے لوگوں کے لیے بھی قیمتی اور خاص ہیں۔ جو آپ کو اپنے پورے دل سے پیار کرتے اور پسند کرتے ہیں۔ بہت سارا پیار۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.