تازہ تر ین

عمر امین قومی ٹیم میں جلد واپسی کیلئے پرامید

کراچی (یوا ین پی) پاکستان ون ڈے کپ میں دو سنچریاں اسکور کرنے والے قومی بیٹسمین عمر امین کا کہنا ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے منتخب نہ ہونے پر مایوسی کا شکار نہیں اور انہیں امید ہے کہ سلیکٹرز اگلی سیریز میں انہیں موقع دیں گے۔
عمر امین کا کہنا تھا کہ وہ اپنی جانب سے ڈومیسٹک سیزن میں بھرپور محنت کے ساتھ اچھی پر پرفارمنس کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور انہیں امید پوری امید ہے کہ یہ رائیگاں نہیں جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم میں موقع نہ ملنے میں قسمت کا بھی بڑا دخل ہے جو ان پر پچھلے کچھ عرصے سے مہربان نہیں ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain