تازہ تر ین

گجرات لائنز کو بڑا دھچکا

نئی دہلی(یوا ین پی)بائیں ہیمسٹرنگ کھنچ جانے کے باعث برینڈن میک کلم آئی ایل سے باہر ہو گئے جو گجرات لائنز کیلئے آخری تین میچز نہیں کھیل سکیں گے جو پلے آف میں رسائی سے پہلے ہی محروم ہو چکی ہے۔
برینڈن میک کلم سے پہلے ڈوین براوو اور اینڈریو ٹائی بھی انجری کے سبب ٹیم سے باہر ہو چکے جبکہ جیسن روئے انٹرنیشنل ڈیوٹی کیلئے انگلینڈ واپس چلے گئے ہیں۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں برینڈن میک کلم نے مختصر ٹورنامنٹ میں طویل سفر کو انجریز کا سبب قرار دیا اور اپنے مداحوں سے غیر حاضری پر معذرت بھی کی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain