امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید سخت فوجی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی معاہدہ نہ ہوا تو امریکہ ایران پر “بہت سخت حملے” کرے گا۔ دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ایران دباؤ یا دھمکیوں کے آگے نہیں جھکے گا اور اپنی خودمختاری کا دفاع جاری رکھے گا۔ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی نے مشرقِ وسطیٰ میں نئے بحران کے خدشات کو مزید بڑھا دیا ہے۔
ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
