ریاض ایئر کی پاکستان کے لیے پروازوں کا آغاز
سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن ریاض ایئر بوئنگ 787 طیاروں کے ذریعے پاکستان کے لیے پروازیں شروع کر رہی ہے۔ ریاض سے اسلام آباد کے لیے روزانہ پروازیں 14 اگست سے جبکہ ریاض سے لاہور کے لیے ہفتے میں تین پروازیں 18 اگست سے چلائی جائیں گی۔
ریاض ایئر نے پاکستان کے لیے پروازوں کا آغاز کر دیا

